ملک میں بجلی کی طلب 16500 میگا واٹ تک پہنچ گئی ‘ وزارت پانی وبجلی
جمعرات 7 مئی 2015 13:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) وزارت پانی و بجلی کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 16500 میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے جو اب تک کی سب سے زیادہ طلب تصور کی جارہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت پانی وبجلی کے حکام نے بتایا کہ ہمارے نوٹس میں آیا کہ گذشتہ سال مئی کے مقابلے میں اس سال بجلی کی طلب میں 1700 میگا واٹ کا اضافہ ہوا ہے۔
وزارت پانی و بجلی حکام نے کہا کہ بجلی کے گھریلوں صارفین کی طلب میں بھی اضافہ ہوا تاہم وہ اب تک اپنی بلند ترین سطح پر نہیں ۔ملک میں موسم سرما کے آغاز پر درجہ میں اضافے کے باعث ایئرکنڈیشنز کے استعمال اور صنعتی سرگرمیاں میں اضافہ بجلی کی طلب میں اضافے کی وجہ ہیں۔رواں ماہ 5 مئی کو بجلی کی پیداوارزیادہ سے زیادہ 13700 میگا واٹ اور کم سے کم 12817 میگا واٹ تھی ‘ گذشتہ سال اسی ماہ بجلی کی پیداوار کم سے کم 9922 میگا واٹ اور زیادہ سے زیادہ 10800 میگا واٹ تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.