الیکشن مہم کے دوران کئے گئے تمام وعدے پورے کروں ‘ارشد محمود قریشی
جمعرات 7 مئی 2015 13:28
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) ممبر کینٹ بورڈ راولپنڈی وارڈ نمبر8 ارشد محمود قریشی نے کہا ہے کہ الیکشن مہم کے دوران کئے گئے تمام وعدے پورے کروں گا دن رات محنت کر کے ہم سب اپنے وارڈ کو مثالی وارڈ بنائیں گے اور اب میں پہلے سے بڑھ کی علاقے کے عوام کی خدمت کروں گا ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں ارشد محمود قریشی نے کہا ہے کہ جن لوگوں میں الیکشن میں میری حمائت کی اور خاص کر وہ امیدوار جو میرے حق میں دستبردار ہوئے ان کو ساتھ لے کر چلوں گا اور تمام پارٹیوں کے رہنماؤں کی باہمی مشاورت سے ہم کام کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا بنیادی مقصد اپنے وارڈ کے عوام کی خدمت ہے اور اس مقصد کے لئے میں ہر کسی کے دروزاے پر جانے کو تیار ہوں ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں چوہدری تنویر خان او ر ملک ابرار نے مجھ پر جو اعتماد کیا میں ان کو یقین دلاتا ہوں کہ اس پر پورا اتروں گا اور پارٹی کے مفادات کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.