ننکانہ صاحب،ضلع بھر میں 6 دیہی مراکز صحت میں ڈاکٹر تعینات نہ ہو نے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
جمعہ 8 مئی 2015 19:42
ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) ضلع بھر میں 6 دیہی مراکز صحت میں ڈاکٹر تعینات نہ ہو نے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔ایک سروے رپورٹ کے مطابق ضلع ننکانہ صاحب میں صحت کی سہولیات کا شدید فقدان پایا جا تا ہے ۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ان مراکز صحت میں کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کا عرصہ دراز سے نہ ہو نا ہے ۔ضلع بھر میں اس وقت 6 دیہی مراکز صحت واربرٹن ،ریحان والا ،موڑ کھنڈا ،بچیکی ،بڑا گھر اور سید والا کام کر رہے ہیں ۔
ہر دیہی مرکز صحت میں 4 ڈاکٹرز جن میں سینئر میڈیکل آفیسر ،میڈیکل آفیسر ،وومین میڈیکل آفیسر اور ڈینٹل سرجن کا ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ان دیہی مراکز صحت کی صورتحال کچھ اس طرح ہے کہ بچیکی مرکز صحت میں ایک میڈیکل آفیسر ،ریحان والا دیہی مرکز صحت میں ایک میڈیکل آفیسر ،موڑ کھنڈا دیہی مرکز صحت میں سینئر میڈیکل آفیسر اور ڈینٹل سرجن ،بڑا گھر دیہی مرکز صحت میں سینئر میڈیکل آفیسر اور میڈیکل آفیسر ،سید والا دیہی مرکز صحت میں سینئر میڈیکل آفیسر اور میڈیکل آفیسر تعینات ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.