کاشتکاروں سے 11لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی لی گئی‘ ترجمان محکمہ خوراک

جمعہ 8 مئی 2015 20:44

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء ) پنجاب حکومت نے گندم خریداری مہم کے دوران کاشتکاروں سے 11لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی لی ۔محکمہ خوراک کے ترجمان کے مطابق صوبہ بھر کے کاشتکاروں میں اب تک 24لاکھ میٹرک ٹن باردانہ تقسیم کیا جا چکا ہے جبکہ 11لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید کی جا چکی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق خریداری مہم کو شفاف بنانے کے لئے فول پروف اقدامات کئے گئے ہیں۔