پنجاب میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا،ایک اور شخص میں مرض کی تصدیق
لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج کینٹ کے رہائشی 35سالہ عبداﷲ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کردی گئی
جمعہ 8 مئی 2015 21:24
لاہور/شیخوپورہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) پنجاب میں ڈینگی پھر سے سر اٹھانے لگا،24گھنٹوں کے دوران مزید ایک اور شخص میں مرض کی تصدیق ہوگئی جبکہ دو روز کے دوران لاہور،فیصل آباد،شیخوپورہ کے مختلف مقامات سے 1ہزار سے زائد لاروا ء بھی برآمدہوا ہے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج کینٹ کے رہائشی 35سالہ عبداﷲ میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے، متاثرہ شخص چند روزقبل شدید بخار کی حالت میں ہسپتال لایا گیا،انسٹیٹیوٹ فار پبلک ہیلتھ میں عبداﷲ کے خون کے نمونے بھیجے گئے جہاں مرض کی تصدیق کردی گئی ہے،صوبے بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد اب 5ہوگئی ہے جبکہ لاہور،شیخوپورہ اور فیصل آباد سے لاروا ء برآمدگی کا سلسلہ بھی جاری ہے،لاہور کے 1221،شیخوپورہ سے 38اور فیصل آباد میں لاروا برآمدگی کی 13نمونے مثبت ثابت ہوئے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.