انٹر ریجنل یوتھ گیمزکی ویمن اتھلیٹکس چمپئن شپ مردان کی حسینہ ناز نے شاندار کارکردگی
ہفتہ 9 مئی 2015 15:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء)ڈائریکٹر یکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواکے زیر اہتمام پشاور میں جاری انٹر ریجنل یوتھ گیمز کی مناست سے قیوم سٹیڈیم پشاور میں کھیلے جانیوالے ویمن اتھلیٹکس چمپئن شپ مردان کی حسینہ ناز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ،شاٹ پٹ،200میٹر ،100میٹراور ڈسکس تھرومیں گولڈ،جیولن تھرومیں سلور میڈلز اپنے نام کرکے امسال بھی بیسٹ خاتون اتھلیٹ کے ٹائٹل جیتنے کیلئے راہموار کردی ۔
ایونٹ کا افتتاح ڈائریکٹر یس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کیا ۔ڈائریکٹر یٹ سپورٹس کے مطابق انٹر ریجنل اتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں پشاور ،مردان،کوہاٹ،ہزارہ،سوات،ڈی آئی خان اور بنوں ریجن کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں پشاور میں منعقدہ خواتین کے ان مقابلوں کے دوران کھلاڑیوں کی سہولت کیلئے نہ تو ریسکیو ی گاڑی موجود تھی بلکہ فرسٹ ایڈ کے کسی قسم کی سہولت کے علاوہ خواتین کھلاڑیوں کو پینے کیلئے پانی کا بندوبست بھی نہیں کیا گیا ،جسکے باعث کھلاڑیوں کومشکلات کا سامنارہا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.