شہریارخان سے ملاقات خاصی مثبت رہی ہے میرا عہدے سے مستعفی ہونے کاکوئی ارادہ نہیں‘ وقار یونس
بنگلہ دیش سے وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ہارنے کا کوئی عذر پیش نہیں کر نا چاہتا لیکن ٹیم کو انجری مسائل کا سامنا رہا،ٹیم میں کئی پلیئرز بھی نئے تھے‘اس سال زمبابوے، سری لنکا اور انگلینڈ سے سیریز ہونگی۔ امید ہے کہ مختصر فارمیٹس میں بھی پلیئرز جلد اچھا پرفارم کرنے لگیں گے‘انٹر ویو
اتوار 10 مئی 2015 16:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 مئی۔2015ء) قومی کر کٹ ٹیم کے چیف کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ چےئر مین پی سی بی شہریارخان سے ملاقات خاصی مثبت رہی ہے میرا عہدے سے مستعفی ہونے کاکوئی ارادہ نہیں‘بنگلہ دیش سے وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ہارنے کا کوئی عذر پیش نہیں کر نا چاہتا لیکن ٹیم کو انجری مسائل کا سامنا رہا،ٹیم میں کئی پلیئرز بھی نئے تھے‘اس سال زمبابوے، سری لنکا اور انگلینڈ سے سیریز ہونگی۔
امید ہے کہ مختصر فارمیٹس میں بھی پلیئرز جلد اچھا پرفارم کرنے لگیں گے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں وقار یونس نے کہا کہ میرا مستقبل پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہی وابستہ ہے میں نے ناقدین کے منفی تبصرے سننا بند کر دیئے ہیں۔ وقاریونس نے کہا کہ اختتام اچھا ہو تو سب ٹھیک ہوتا ہے‘ ٹیسٹ سیریز میں ٹیم نے قابل فخر کارکردگی کا مظاہرہ کیا‘ دونوں میچوں میں ہماری ٹیم چھائی رہی لیکن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں حالات سازگار نہ تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
-
پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے کھلاڑیوں میں سٹیو سمتھ، جو روٹ بھی شامل
-
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.