اسٹیج ادکار نسیم وکی بھارت کے مزاحیہ پر وگرام میں حصہ لینے کیلئے دبئی جائیں گے

پیر 11 مئی 2015 12:33

اسٹیج ادکار نسیم وکی بھارت کے مزاحیہ پر وگرام میں حصہ لینے کیلئے دبئی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) سٹیج ادکار نسیم وکی بھارت کے مزاحیہ ٹی وی پر وگرام میں حصہ لینے کیلئے دبئی جائیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بھارت کے مقبول مزاحیہ پر وگرام کے سپیشل شو کی ریکارڈ نگ دبئی میں ہو گی جس میں شر کت کیلئے بھارت سے بھی مذکورہ پر وگرام کی ٹیم خصوصی طور پر دوبئی آرہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :