ای مانیٹرنگ سسٹم سے صوبے میں ہیلتھ انڈیکیٹرز بہتر ،محکمہ صحت کی کارکردگی میں اضافہ ہوا ‘ خواجہ سلمان رفیق
پیر 11 مئی 2015 16:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال سے محکمہ صحت میں ہونے والی تمام پیش رفت کو ڈاکومنٹڈ کیا جارہا ہے اور ای مانیٹرنگ سسٹم سے صوبے میں ہیلتھ انڈیکیٹرز بہتر ہورہے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ صحت کی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات یہاں ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرز(ای ڈی او) ہیلتھ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں سیکرٹر ی صحت جواد رفیق ملک ، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز، انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے نمائندوں ، چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ ٹیم کے ارکان ، تمام اضلاع کے ای ڈی او ہیلتھ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بنیادی مراکز صحت ، دیہی مراکز صحت، تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی حاضری ، ادویات کی دستیابی، لیڈی ہیلتھ وزیٹرز کی تعیناتی اور مدراینڈ چائلڈ ہیلتھ کے حوالے سے بنیادی مراکز صحت پر ڈلیوریز کی شرح کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.