گڈ گورننس، پنجاب حکومت پہلے نمبر پر!
پیر 11 مئی 2015 17:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11مئی2015ء) . پلڈاٹ نے چاروں صوبائی حکومتوں کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ گزرے برس کے دوران گڈ گورننس کے لحاظ سے پنجاب پہلے نمبر پر رہا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی سروے میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پلڈاٹ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اڑتالیس فیصد عوام نے گزرے برس کے دوران پنجاب حکومت کی کارکردگی کو سب سے بہتر قرار دیا۔
مختلف شعبوں کی کارکردگی کے تناظر میں پنجاب حکومت کا اسکور بیالیس فیصد رہا۔ بدعنوانی کی روک تھام میں پنجاب نے چھپن فیصد اہداف حاصل کئے۔ ٹیکس آمدن بھی سر فہرست رہی تاہم بے روزگاری پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ کارکردگی کے لحاظ سے خیبر پختونخوا حکومت دوسرے نمبر پر رہی۔ تینتس فیصد عوام نے اس کی کارکردگی کو سراہا مختلف شعبوں کی کارکردگی کے تناظر میں خیبر پختونخوا حکومت کا مجموعی اسکور سینتیس فیصد رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.