فواد خان کی فلم ”کپور اینڈ سنز“ کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا
منگل 12 مئی 2015 11:21
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) پاکستانی اداکار فواد خان کی بالی ووڈ میں دوسری فلم ”کپور اینڈ سنز“ کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔پروڈیوسر کرن جوہر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق بھی کی ہے۔
(جاری ہے)
ہدایت کار شکن بترا کی اس فلم ”کپور اینڈ سنز“ میں فواد خان کے ساتھ ”سٹوڈنٹ آف دا ائیر“ کے اداکار سدھارت ملہوترا اور اداکارہ عالیہ بھٹ بھی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔
اس فلم کی کہانی تینوں اداکار ایک لو ٹرائی اینگل کے گرد گھومتی ہے۔یاد رہے کہ ہندوستان میں کئی ایوارڈ جیتنے والے فواد خان کی بالی ووڈ میں تیسری فلم”بیٹل فار بیٹورہ“ کی شوٹنگ جون میں شروع کی جائے گی اور اس فلم میں فواد کے ساتھ سونم کپور اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.