انڈین پریمیر لیگ کی چیئر لیڈرنے بھارت کے شرمناک چہرے سے پردہ ہٹا دیا
منگل 12 مئی 2015 14:29
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) آئی پی ایل میں خدمات انجام دینے والی ایک چیئر لیڈر نے بھارت کے شرمناک چہرے سے ایک اور پردہ ہٹا دیا، انھوں نے کہا کہ میچز کے دوران جب ہم سٹیج پر اتی ہیں تو جنسی بھیڑیے ہمیں گھور رہے ہوتے ہیں، وہ ہمیں دیکھ کر عجیب شکلیں بناتے اور آوازیں کستے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی صورت میں کرکٹ میں پہلی مرتبہ چیئرلیڈرز کو متعارف کرایا گیا، وہ چوکوں چھکوں پر ڈانس کرکے خوشی کا اظہار کرتیں اور کھلاڑیوں کو مزید اچھا پرفارم کرنے کی تحریک دلاتی ہیں، مگر بھارت میں انھیں محض شائقین کے دل لبھانے کا سامان بنا دیا گیا، اکثر لوگ تو کھلاڑیوں کے بجائے ان کو ہی گھورتے رہتے ہیں۔
ایسی ہی ایک چیئر لیڈر نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے بھارت میں خود کو درپیش مسائل کے حوالے سے کھل کر بات کی، انھوں نے کہا کہ میں یہ بھی نہیں بتا سکتی کہ کس ملک سے تعلق ہے کیونکہ اس سے مجھے پہچان لیا جائے گا، بس اتنا کہہ دوں کہ ایک مغربی ملک میں رہتی ہوں، بھارت میں ہمارے ساتھ عجیب سلوک کیا جاتا ہے، میں یہاں پر بطور ڈانسر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے ائی تھی مگر جنسی بھیڑیوں کی تفریح کا سامان بن کر رہ گئی، اسٹینڈز سے ہم پر مختلف چیزیں پھینکی جاتی ہیں، لوگ ہمارے جسموں کو گھورتے رہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.