دورہ پاکستان کیلئے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا
محمد علی منگل 12 مئی 2015 19:52
ہرارے (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12مئی ۔2015ء ) پاکستان میں دورے سے قبل زمبابوے نے سکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کے بعد 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ ورلڈ کپ 2015 میں نمائندگی کرنے والے کھلاریوں کے بجائے سات نئے چہرے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز میں اِن ایکشن ہوں گے۔
(جاری ہے)
سکواڈ میں جگہ بنانے والوں میں , ووسی سباندا، کرسٹوفر ایمپوفو، گریم گریمر،چارلس کوونٹری ، برائن ویٹوری اور موٹمبامی کو دوبارہ قومی ٹیم کے لیے کھیلنے کا موقع ملے گا جبکہ 23 سالہ آل رائونڈر روءے کائیا بھی اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کر پائیں گے۔
ان کھلاڑیوں کے علاوہ ورلڈ کپ میں حصہ لینے والے ایلٹن چگمبرا ، سکندر رضا، چبھابھا، سین ارون ، ماساکادزہ، موپاریوا ، پن ینگارا، یوسایا اور ولیمز بھی ٹیم کا حصہ بنیں گے ۔ دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز بائیس مئی سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.