ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا چار برس بعد چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا
بدھ 13 مئی 2015 11:45
بارسلونا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء) ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کی ٹیم چار برس کے وقفے کے بعد یورپی چیمپئنز لیگ مقابلوں کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہی ۔بارسلونا کو جرمنی میں بائرن میونخ کے خلاف سیمی فائنل کے دوسرے مرحلے میں شکست ہوئی تاہم وہ دونوں مراحل میں زیادہ گول کرنے کی بنیاد پر فائنل میں پہنچی۔یہ 2011ء کے بعد پہلا موقع ہے کہ بارسلونا چیمپیئنز لیگ کا فائنل کھیلے گی۔
چھ جون کو برلن میں ہونے والے فائنل میں اس کا مقابلہ روایتی حریف اور دفاعی چیمپیئن ریال میڈرڈ یا اطالوی کلب یووینٹس سے ہوگا جو بدھ کو دوسرے سیمی فائنل میں مدِمقابل ہوں گے۔میونخ میں منگل کی شب کھیلے جانے والے میچ میں مقامی سائیڈ بائرن میونخ نے دو کے مقابلے میں تین گول سے فتح پائی تاہم پہلی لیگ میں تین صفر کی شکست کی وجہ سے وہ گولوں کے فرق پر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.