پی ایچ ایف نے کوریا کیخلاف 4 میچز کا شیڈول جاری کردیا
بدھ 13 مئی 2015 13:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کوریا کیخلاف 4 میچز کا شیڈول جاری کردیا، سیریز کا پہلا میچ 18مئی کو ہوگا۔
(جاری ہے)
پاکستان اور کوریا کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 18مئی سے ہوگا، دوسرا 20، تیسرا 22 اور چوتھا میچ 23مئی کو ہوگا۔ پاکستان ٹیم آج رات لاہور پہنچے گی، 3 دن بعد 15مئی کو ٹیم کوریا روانہ ہوجائیگی۔ آسٹریلیا سے آنے والی قومی ٹیم میں 3 سے 4 تبدیلیاں کی جائینگی۔ پاکستان نے ہوبارٹ میں 6 میچز کھیلے 2 میں کامیابی اور 4میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.