حکومت زچہ و بچہ کی شرح اموات میں کمی لانے کیلئے پر عزم ہے ، نوزائیدہ بچوں اور زچہ بچہ کی شرح اموات پر قابو پانے کے لیے متنوع اور جدید ترین طریقے اپنائے جائیں گے ،اس سلسلے میں زیادہ پسماندہ علاقوں پر بھر پور توجہ دی جائیگی
وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کابین الصوبائی وزراء صحت کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب وفاقی اور صوبائی وزرائے صحت کی زچہ وبچہ کی صحت کے 10 سالہ لائحہ عمل کی توثیق
بدھ 13 مئی 2015 18:23
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء ) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے زچہ و بچہ کی شرح اموات میں کمی لانے کی اولین ترجیحات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوزائیدہ بچوں اور زچہ بچہ کی شرح اموات پر قابو پانے کے لیے متنوع اور جدید ترین طریقے اپنائے جائیں گے اور ہم اس ضمن میں زیادہ پسماندہ علاقوں پر بھر پور توجہ دیں گے ۔
وہ بدھ کو یہاں بین الصوبائی وزراء صحت کے اعلی سطحی اجلاس میں ز چہ بچہ اور نوزائیدہ بچوں کی صحت اور غذا بارے قومی وژن پیش کیے جانے کے موقع پر خطاب کررہی تھیں۔ سائرہ افضل تارڑ نے زچہ و بچہ کی اموات میں کمی لانے بارے ترجیحاتی ایکشن پلان پیش کیا۔ انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کی طرف سے زچہ و بچہ کی اموات میں کمی لانے کے وعدوں کو پورا کرنے کے حکومتی عزز کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ نئی صدی کے ترقیاتی اہداف نمبر۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.