`فیصل آباد، دو روزہ انٹر ڈسٹرکٹ ڈیف بیڈمنٹن چمپیئن شپ 15مئی سے شروع ہو گی`

بدھ 13 مئی 2015 22:37

`فیصل آباد، دو روزہ انٹر ڈسٹرکٹ ڈیف بیڈمنٹن چمپیئن شپ 15مئی سے شروع ہو ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء)ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام دو روزہ انٹر ڈسٹرکٹ ڈیف بیڈمنٹن چمپیئن شپ 15مئی سے الفتح سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گی ۔

(جاری ہے)

ڈی او سپورٹس چوہدری طارق نذیر کے مطابق انٹر ڈسٹرکٹ ڈیف بیڈمنٹن چمپیئن شپ میں فیصل آباد سمیت دیگر اضلاع سے کھلاڑی شرکت کریں گے ۔`