آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
جمعہ 15 مئی 2015 13:32
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مئی۔2015ء) آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، ایونٹ 9 سے 26 جولائی تک آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے آٹھ مختلف مقامات پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 14 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی جنہیں دو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
گروپ اے میں آئرلینڈ، نیپال، ہانگ کانگ، پاپوا نیوگنی، نمیبیا، امریکااور نیوجرسی جبکہ گروپ بی میں افغانستان، متحدہ عرب امارات، ہالینڈ، سکاٹ لینڈ، کینیڈا، کینیا اور اومان شامل ہیں۔
ان کے درمیان مجموعی طور پر 51 میچز کھیلے جائیں گے اور چودہ ٹیموں میں سے ٹاپ چھ ٹیمیں آئندہ برس بھارت میں شیڈول میگا ایونٹ میں دس فل ممبر ممالک کی ٹیموں کو جوائن کریں گی۔ کوالیفائر ایونٹ کی دو بہترین ٹیمیں براہ راست میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیں گی جبکہ ہر گروپ سے دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.