توقع ہے فلم ”یلغار “عیدا لفطر پر سینما ء گھروں کی زینت بنے گی ، لوگ میرے کردار کو مدتوں فراموش نہیں کرسکے گیں‘ عائشہ عمر
ہفتہ 16 مئی 2015 12:36
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے بجٹ سے بننے والی فلم ”یلغار “میں لوگ میرے کردار کو مدتوں فراموش نہیں کرسکے گیں،حقیقی واقعات پر بننے والی اس فلم میں تمام اداکاروں نے بھرپور محنت سے کام کیا ہے جس کا نتیجہ فلم کی کامیابی کی صورت میں سامنے آئے گا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے بڑے سوچ وچار اور دوستوں سے مشورہ کرنے کے بعد فلم میں کام کرنے کی حامی بھری ہے ۔
فلم ”یلغار“ میں کا م کرنے والے تمام اداکار نگینے کی طرح اپنے کردار میں فٹ نظر آینگے۔ عائشہ عمر نے کہا کہ میر ی خوش قسمتی ہے کہ اس فلم میں شان ، ہمایوں قریشی ، عدنان صدیقی جیسے بڑے اداکاروں کیساتھ کام کررہی ہوں ۔ فلم کے ہدایتکار وقاص حسن رانا محنتی انسان ہیں جو ہر اداکار کی صلاحیت کو بخوبی سمجھتے ہیں ۔ عائشہ عمر نے توقع ظاہر کی ہے کہ فلم ”یلغار “عیدا لفطر پر سینما ء گھروں کی زینت بنے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.