گورا قبرستان کراچی میں ایشیاء کے سب سے اونچے صلیب کی تعمیر تکمیل کے مراحل میں
ہفتہ 16 مئی 2015 13:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مئی2015ء) پاکستان۔ پاکستان کی ایک کاروباری شخصیت 58 سالہ پرویز ہنری گل کراچی کے گورا قبرستان میں ایشیاء کا سب سے اونچا صلیب بنا رہے ہیں۔ پرویز ہنری کے مطابق انہیں خدا کی طرف سے دنیا کی سب سے بڑی صلیب بنانے کا حکم ملا ہے، تاکہ جو بھی اس صلیب کو دیکھے دکھوں سے آزاد ہو جائے۔ کراچی کا گورا قبرستان 150 سال پرانا ہے جس میں 14 منزلہ اونچے صلیب کی تعمیر کا کام آخری مراحل میں ہے۔
پرویز ہنری گل کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ عیسائی اس صلیب کو دیکھیں اور پاکستان سے کہیں جانے کے بارے میں نہ سوچیں۔ صلیب کی تعمیر کا کام ایک سال پہلے 100 مزدوروں سے شروع ہوا تھا، اس کی بنیاد 20 فٹ کی ہے، اس میں اب تک ہزاروں ٹن سٹیل، لوہا اور سیمنٹ لگ چکا ہے۔(جاری ہے)
یہ صلیب 140 فٹ اونچا ہوگا جبکہ اس کا صلیب کا حصہ 42 فٹ لمبا ہے
اس اونچائی کے ساتھ یہ دنیا کا سب سے بڑا صلیب تو نہیں بن سکتا کیونکہ گریٹ کراس، سینٹ آگسٹائن، فلاڈلفیا 208 فٹ اونچا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا ہم نے سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ واپس کر دیا ہی یہ نہ ہو نا کہ پھر ہمارے خلاف بھی ایف آئی آر ہو جائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
-
متحدہ عرب امارات کا العین کے حکمران نمائندے شیخ تہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
-
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.