ہم نے ہمیشہ فوجی مارشل لاء کے خلاف جد وجہد کی ہے‘ آئندہ بھی جمہو ریت اور آئین کے تحفظ کیلئے لڑتے رہیں گے،ملک سے نفر توں کی سیاست کو ختم کر نا ہو ‘ ایک دوسرے کو ساتھ لیکر چلا جائے ‘پاکستان میں ایسا ماحو ل ہو نا چاہیے‘ ہر کوئی اپنی بات کر سکے ‘ہم نے بلو چستان میں اختیارا ت اور اقتدار نچلی سطح پر منتقل کیا ہے اور اپنے صوبے میں تعلیم ‘صحت سمیت تمام سہو لتوں کی فراہمی کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں ‘18ویں تر امیم کی منظوری سے صوبے مضبوط ہو ئے ہیں جسکا کر یڈٹ سینیٹر رضا ربانی اور سینیٹر اسحاق ڈار کو جاتا ہے
وزیر اعلی بلو چستان ڈاکٹر عبدالملک کا تقر یب سے خطاب
اتوار 17 مئی 2015 13:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) وزیر اعلی بلو چستان ڈاکٹر عبدالملک نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ فوجی مارشل لاء کے خلاف جد وجہد کی ہے‘ آئندہ بھی جمہو ریت اور آئین کے تحفظ کیلئے لڑتے رہیں گے ‘ملک سے نفر توں کی سیاست کو ختم کر نا ہو گا جس کیلئے ضروری ہے کہ ایک دوسرے کو ساتھ لیکر چلا جائے ‘پاکستان میں ایسا ماحو ل ہو نا چاہیے جس میں ہر کوئی اپنی بات کر سکے ‘ہم نے بلو چستان میں اختیارا ت اور اقتدار نچلی سطح پر منتقل کیا ہے اور اپنے صوبے میں تعلیم ‘صحت سمیت تمام سہو لتوں کی فراہمی کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں ‘18ویں تر امیم کی منظوری سے صوبے مضبوط ہو ئے ہیں جسکا کر یڈٹ سینیٹر رضا ربانی اور سینیٹر اسحاق ڈار کو جاتا ہے ۔
وہ اتوار کے روز لاہور میں ایک تقر یب سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سمیت دیگر بھی موجود تھے وزیر اعلی بلو چستان ڈاکٹر عبدالملک نے کہا ہے کہ ماضی میں بلوچستان میں60کے قر یب اراکین اسمبلی صوبائی وزیر بنے رہے مگر ہم نے18ترامیم پر مکمل عمل کیا ہے اور 15سے زیادہ صوبائی وزیر نہیں بنائے جسکی وجہ سے صوبے کا خزانے پر بھی کروڑوں روپے کے بوجھ سے بچ رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.