آئس ہاکی میں روس کے 62 سالہ صدر ولادیمیر پوتن کے آٹھ گول
اتوار 17 مئی 2015 14:41
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) روس کے 62 سالہ صدر ولادیمیر پوتن نے سوچی میں سنیچر کو آئس ہاکی کے ایک میچ میں آٹھ گول کیے۔ولادیمیر پوتن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو 6 - 18 کے واضح فرق سے فتح یاب کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔روس کے وزیرِ اعظم دمتری میدویدیف بھی اس میچ کو دیکھنے کے لیے میدان میں موجود تھے۔
(جاری ہے)
خیال رہے کہ ولادیمیر پوتن کو جوڈو کراٹے کے بھی شوقین ہیں تاہم انھوں نے حال ہی میں آئس ہاکی بھی کھیلنی شروع کی ہے۔
روسی صدر کی آئس ہاکی کے میدان میں کارکردگی کی سوشل میڈیا پر بھی کافی بحث جاری ہے۔سوچی میں کھیلے جانے والے اس میچ کا انعقاد دوسری جنگِ عظیم کی جیت کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا گیا تھا۔روس کے صدر ولادیمر پوتن کی صحت کے بارے میں رواں برس مارچ میں اس وقت سولات اٹھائے گئے جب وہ دس روز تک کسی عوامی تقریب میں نظر نہیں آئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.