ریپ کے مجرم سابق ٹینس سٹار کو چھ سال قید
منگل 19 مئی 2015 13:00
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19مئی۔2015ء) ٹینس کے سابق گرینڈ سلام سٹار باب ہیوٹ کو جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں چھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔75سالہ باب ہیوٹ کو مارچ میں دو موقعوں پر ریپ اور ایک بار جنسی طور پر حراساں کرنے کا مرتکب پایا گیا۔خیال رہے کہ یہ واقعات سنہ 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں پیش آئے جب باب لڑکیوں کو ٹینس کی کوچنگ دیا کرتے تھے۔
جج برٹ بام نے آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے ٹینس کھلاڑی کو کسی قسم کے اظہار تاسف کا مظاہرہ نہ کرنے کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا۔انھوں نے کہا کہ انصاف ہونا چاہیے خواہ وہ کسی معمر شخص کے خلاف ہی کیوں نہ جاتا ہو۔ہیوٹ کے جنسی تشدد کی شکار ایک لڑکی نے عدالت میں سماعت کے دوران شہادت دی کہ ان کو جنسی تشدد کا اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ صرف 12 سال کی تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.