اگر ایگزیکٹ پر الزامات ثابت ہوجائیں تو بول ٹی وی چھوڑ دوں گا: کامران خان
محمد علی منگل 19 مئی 2015 20:31
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مئی 2015 ء) مشہور زمانہ صحافی، تجزیہ نگار اور بول میڈیا گروپ کے صدر کامران خان کا کہنا ہے کہ وہ ایگزیکٹ کی نہیں بلکہ بول کی نمائندگی کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بول میڈیا گروپ کے صدر کامران خان کا کہنا ہے کہ وہ ایگزیکٹ کی نہیں بلکہ بول کی نمائندگی کرتے ہیں تاہم اگر ایگزیکٹ پر الزامات ثابت ہوجائیں تو وہ بول ٹی وی چھوڑ دیں گے۔
کامران خان کا کہنا ہے کہ وہ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کو مسترد نہیں کرتے تاہم ایگزیکٹ گزشتہ 20 سال سے کام کر رہی ہے اگر ایسا کچھ ہوتا تو بہت پہلے ہی سامنے آ جاتا۔ حکومت پاکستان کو اس سلسلے میں باقائدہ تحقیقات کر کے معاملے کی جڑ تک پہنچنے کی ضرورت ہے۔ تاہم اس کمپنی سے منسلک ہزاروں بچے بچیوں کو ہراساں کرکے ان کا روزگار نہ چھینا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.