زمبابوے کی آمد سے انٹر نیشنل کرکٹ کی راہ ہموار ہوگی، عمران طاہر
جمعرات 21 مئی 2015 12:32
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21مئی۔2015ء) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنرکھلاڑی عمران طاہر نے زمبابوے کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔ لاہور میں علیم ڈار کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں یہاں سکیورٹی کے بغیر آیا ہوں اور مجھے اس حوالے سے کسی بھی مسئلہ کا سامنا نہیں کرنا پڑا ۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ دورہ زمبابوے کامیاب ہو گیا تو اس سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی راہ ہموار ہو جائے گی ۔
ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں میری پہچان پاکستان کی وجہ سے ہے ۔ انہوں نے علیم ڈار کرکٹ اکیڈمی کے دورے میں نوعمر کرکٹرز کو بالنگ ٹپس بھی دیں۔ اس موقع پرامپائرعلیم ڈار کا کہنا تھا کہ بڑے کھلاڑیوں کے ٹپس سے نئے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.