مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی کامیابی عوام کی مسلسل بے لوث خدمت کا نتیجہ ہے‘ شہبازشریف
وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ملتان کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن)کے امیدوار رانا محمودالحسن کو مبارکباد
جمعرات 21 مئی 2015 23:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے حلقہ پی پی 196 ملتان کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن)کے امیدوار رانا محمودالحسن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی عوام کا حکومت کی پالیسیوں پربھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی کامیابی عوام کی مسلسل بے لوث خدمت کا نتیجہ ہے اور عوام کی بے لوث خدمت کا سفر ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی جاری و ساری رہے گا۔ انہو ں نے کہا کہ ملتان کے ضمنی الیکشن میں عوام نے ایک بار پھر خدمت کو ووٹ دے کر دھرنا سیاست کو دفن کر دیا ہے جس کی وجہ سے ملک کی ترقی کے سفر میں رخنہ پڑا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.