قائمہ کمیٹی اجلاس میں سائبر کرائم بل پر ایف آئی اے حکام اور آئی ٹی کمپنیوں کے مالکان کے مابین شدید جھڑپ‘ انوشہ رحمان آئی ٹی کمپنیوں کی حمایت کرتی رہیں
جمعہ 22 مئی 2015 15:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) ایف آئی اے حکام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیوں کے نمائندوں کے مابین کمیٹی اجلاس میں شدید جھڑپ ہوئی ہے۔ وزیر مملکت آئی ٹی انوشہ رحمان نے ایف آئی اے آفیسر کو جھاڑ پلا دی۔ وزیرمملکت نے حکومت کا دفاع کرنے کی بجائے آئی ٹی کمپنیوں کا دفاع کرتی رہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی نمبر 7 میں ہوا جہاں قائمہ کمیتی برائے آئی ٹی کا اجلاس صفدر کی صدارت میں ہوا جس میں سائبر کرائم پر پبلک سماعت تھی۔
آئی ٹی کمپنی کے نمائندہ نے کہا کہ ایف آئی اے ناجائز طریقہ سے کمپنیوں کو ہراساں کرتی ہے ہم پر مقدمات بناتی ہے اور ملک کے اندر آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کر رہی ہے جس پر ایف آئی اے حکام نے الزامات رد کر دیئے اور کہا ایف آئی اے غیر قانونی کام کرنے والی آئی ٹی کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتی ہے اور آئندہ بھی لیتی رہے گی جس پر اجلاس کے دوران شدید جھڑپ ہو گئی اور ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کر دی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.