مبینہ دھاندلی کا جائزہ لینے کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف دائر درخواست پر اے کے ڈوگر سمیت تمام درخواست گزاروں کے دلائل مکمل`
جمعہ 22 مئی 2015 17:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ دھاندلی کا جائزہ لینے کے لئے قائم جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلاف دائر درخواست پر اے کے ڈوگر سمیت تمام درخواست گزاروں کے دلائل مکمل ،عدالت نے وفاقی حکومت کے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار اے کے ڈوگرنے موقف اختیار کیا کہ الیکشن ٹربیونلز کی موجودگی میں صدر مملکت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا کوئی اختیار حاصل نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ عدالتی کمیشن کے قیام کو موارائے آئین قرار دیتے ہوئے ختم کرنے کا حکم دیاجائے۔تحریک انصاف کے وکیل بختیار قصوری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے کمیشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے فرد واحد جو کہ متاثرہ فریق بھی نہیں کمیشن کے خلاف درخواست دائر کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔عدالت نے درخواست گزاروں کے دلائل مکمل ہونے پر کیس کی سماعت پانچ جون تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کر لیامزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.