آئی جی خیبر پختونخوا نے شہری کو قتل کے مقدمے میں پھنسانے اوررشوت لینے کی پاداش میں انسپکٹر اور سب انسپکٹر کو معطل کردیا
جمعہ 22 مئی 2015 18:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا ناصر خان درانی نے ایک شہری کو بدنیتی پر قتل کے مقدمے میں پھنسانے اور پھر اْنکو مقدمے سے نکالنے کے لیے لاکھوں روپے لینے کی پاداش میں انسپکٹر اور سب انسپکٹر کو فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف مزید محکمانہ انکوائری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور فقیر آباد کے ایک رہائشی حاجی ظفر خان نے آئی جی پی کو درخواست دی تھی۔
جس میں شکایت کی تھی کہ فقیر آباد پولیس اسٹیشن کے دو پولیس اہلکاروں انسپکٹر گل عارف اور سب انسپکٹر شاہین اﷲ نے قتل کے ایک مقدمے میں بدنیتی پر پہلے ان کا نام بطور ملزم تحریر کیا اور بعد ازاں مقدمے سے ان کا نام نکالنے کے لیے ان سے مبلغ9 لاکھ روپے بھونگا وصول کیا اور مزید ایک لاکھ روپے اور مانگ رہے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ تفصیل بھی بیان کیا تھا کہ پولیس اہلکاروں کو رقم دیتے وقت اْن سے ہونے والی بات چیت ریکارڈ کی گئی ہے جسکی سی ڈی بوقت ضرورت پیش کرسکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.