تحریک نجات قبضہ مافیاء نے وفاقی و پنجاب حکومت سے قبضہ مافیاء کے مکمل خاتمے کیلئے مؤثر کاروائی کا مطالبہ کردیا
شہریوں کی زمین پر قبضہ کرکے اس پر مسجد کی تعمیر بھی غیرشرعی و ناجائز فعل ہے‘شہریوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے اس معاشرے کیلئے ناسور ہیں‘ تحریک نجات
جمعہ 22 مئی 2015 20:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء) تحریک نجات قبضہ مافیاء نے وفاقی و پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قبضہ مافیاء کے مکمل خاتمے کے لئے مؤثر کاروائی کا سلسلہ شروع کرے۔تفصیلات کے مطابق تحریک نجات قبضہ مافیاء کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس تحریک کے مرکزی آفس میں چیئرمین محمد صفدر کھوکھر کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں تحریک نجات قبضہ مافیاء کی جانب سے قبضہ مافیاء کے خاتمے کے لئے اب تک کئے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے بعد تحریک نجات قبضہ مافیاء نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ’’شہریوں کی زمین پر قبضہ کرکے اس پر مسجد تعمیر کرنا بھی غیرشرعی،غیراسلامی اور ناجائز فعل ہے،قبضے کی زمین پر جب مساجد کی تعمیر بھی ناجائز ہے تو وہ کون ظالم ہیں جو راولپنڈی اسلام آباد میں معصوم شہریوں کی زمینوں پر قبضہ کرکے بڑے بڑے پلازے،ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز بنارہے ہیں اور ایسے ظالموں کے خلاف کاروائی میں پچھلی حکومتوں نے کیوں نرمی برتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.