ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا
جمعہ 22 مئی 2015 21:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء ) ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک نے شہر بھر سے کرپشن میں ملوث ہیڈ محرر ، ایس او اور ہیڈ کانسٹیبل تک اہلکاروں کو 163 اہلکاروں کو معطل یادوسرے زون میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے جبکہ یہ کارروائی ٹریفک پولیس کی انٹیلی جنس رپورٹ پر کی گئی جبکہ 50 سے زائد ٹریفک سیکشن ایس او اور ہیڈ محرر کے بغیر چل رہے ہیں ۔
کوئی بھی اہلکار سیکشن آفیسر یا ہیڈ محرر بننے کے لیے تیا رنہیں ہے ۔ ٹریفک وائرلیس کنٹرول کے ذریعہ ڈی آئی جی ٹریفک کی شیڈ برانچ کے انچارج محبوب تمام اہلکاروں کو مسیج دے رہے ہیں کہ ایس او یا ہیڈ محرر بننے کے لیے جو بھی آنا چاہتا ہے ، وہ حلفیہ قسم لے گا کہ وہ رشوت خوری نہیں کرے گا ۔ اس وجہ سے کوئی بھی اہلکار ایس او یا ہیڈ محرر بننے نہیں آر ہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.