دارالحکومت کے مکینوں کو معیاری اشیاء خورد و نوش کی فراہمی کیلئے سی ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم تیز کرنے کی ہدایت
ہفتہ 23 مئی 2015 17:30
اسلام آباد ۔ 23مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے ممبر ایڈمنسٹریشن عامر علی احمد نے ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کو تاکید کی ہے کہ دارالحکومت کے شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں مطابق صاف ستھری اور معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی کو ممکن بنانے کیلئے سی ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم کو تیز کریں۔
یہ ہدایات انہوں نے شہریوں کی شکایات کے پیش نظر جاری کی ہیں۔ سی ڈی اے ترجمان کے مطابق ممبر ایڈمنسٹریشن و اسٹیٹ عامر علی احمد کی ہدایت پر پہلے ہی سی ڈی اے کے ہیلتھ سروسز ڈائریکٹوریٹ نے فوڈ انسپکٹرز کی سربراہی میں دو خصوصی ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں تاہم اب اس مہم کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ ماسم گرما کے دوران غیر معیاری اشیاء خورونوش کے استعمال سے پھیلنے والی بیماریوں کا تدارک کیا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.