دوسرا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان اور زمبابوبے مقابلے کیلئے تیار
فہد شبیر اتوار 24 مئی 2015 13:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مئی۔2015ء)اکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا ،زمبابوے کی ٹیم نے ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس اور پاکستانی کھلاڑیوں نے آرام کرنے کو ترجیح دی ۔میچ آج شام 7بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ۔
(جاری ہے)
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے آفریدی الیون سامنا کرے گی مہمان ٹیم زمبابوے کا ، جس نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سخت مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست کھائی تھی،پہلے میچ کی طرح آج بھی زبردست مقابلے کی امید کی جارہی ہے۔
آج بھی شائقین کا سیلاب میچ دیکھنے کیلئے گرائونڈ کا رخ کریگا ۔ شائقین کے رش کے پیش نظر قذافی ایک اور گیٹ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زمبابوبے ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد سنسان میدان آباد ہوگئے ،محروم شائقین مسرور ہوگئے،مہمان ٹیم نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.