ملتان ، تیزاب گردی کیس میں معاف نہ کرنے پر ملزمان نے دو بھائیوں پر پھرتیزاب پھینک دیا
پیر 25 مئی 2015 11:46
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) ملتان میں تیزاب گردی کیس میں معاف نہ کرنے پر ملزمان نے ایک بار پھر دو بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب سے متاثرہ دونوں بھائیوں کو نشترہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
واقعہ شجاع آباد کے علاقہ راجہ رام میں پیش آیا جہاں گھر کے صحن میں سوتے دو بھائیوں 18 سالہ مجاہد اور 4 سالہ سعید پر فرمان اور اس کے ساتھی تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے ہی جنہیں نشترہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
ڈاکٹرز کے مطابق سعید 30 فیصد جبکہ مجاہد 50 فیصد سے زائد جھلس گیا ۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ملزم فرمان نے چند ماہ قبل اسی خاندان کی ایک اور خاتون جاوید بی بی پر بھی تیزاب پھینکا تھا جو نشتر اسپتال میں دم توڑ گئی تھی۔ فرمان جیل سے رہا ہونے کے بعد صلح کے لئے دباو ڈال رہا تھا انکار پر اس نے دوبارہ تیزاب گرا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.