ٹیکساس: بارشوں اور سیلاب کے باعث 8افراد ہلاک، 15لاپتہ
منگل 26 مئی 2015 11:41
ٹیکساس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) امریکی ریاست ٹیکساس کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں، سیلاب اور طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ہے۔ جس میں 8افراد ہلاک اور15 لاپتہ ہیں، طوفانی ہواوؤں کے باعث کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور درخت جڑ سے اکھڑ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
جبکہ ڈیلاس اور اوکلاہوما میں میں بھی طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور مختلف حادثات کے دوران مرنے والوں کی تعداد 8ہو گئی ہے، جبکہ 15افراد لاپتہ ہیں اور ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ انتظامیہ نے لوگوں کے تحفظ کے لیے بعض علاقوں میں دوسری رات بھی کرفیو لگا دیا ہے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں اسکول بند رہیں گے۔ گورنر ٹیکساس نے بدترین سیلاب کے باعث 24کاونٹیز کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عام شہریوں کا تحفظ کیا جائے، رفح حملے کے بعد بائیڈن کا اسرائیل سے مطالبہ
-
نیٹو ہمارے خلاف جوہری حملوں کی مشق کررہا ہے، روس
-
سعودی عرب، ٹریفک حادثات کے باعث اموات میں 50 فیصد کمی
-
اسلامی ملکوں میں عیدالاضحی کی تاریخ میں اختلاف
-
تیس کروڑ بچے سالانہ آن لائن بدسلوکی اور جنسی استحصال کا نشانہ بننے لگے
-
نیتن یاہو کو شرم آ گئی تاہم امریکی ترجمان نے رفح پر اسرائیلی حملے کو جائز قرار دیدیا
-
ایران نے یورینیم کی افزودگی اجازت سے 30 گنا زیادہ کرلی ہے ، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
-
ایران نے یورینیم کی افزودگی اجازت سے 30 گنا زیادہ کرلی
-
سات اکتوبرسے اب تک غزہ میں 36,050 سے زائد فلسطینی شہید
-
سعودی عرب میں گرمی بڑھے گی، درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ پہنچنے کا امکان
-
روضہ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر
-
ایلون مسک کا ثبوتوں کے ساتھ خلائی مخلوق ہونے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.