پاک چائنہ معاشی راہداری کو متفقہ طور پر پایہ تکمیل تک پہنچائیں گئے، احسن اقبال
منگل 26 مئی 2015 13:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ استحکام کے حصول کے بعد حکومت آئندہ مالی بجٹ 2015-16 میں زیادہ سے زیادہ ترقی کے لئے توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ۔ پاک چائنہ معاشی راہداری کو متفقہ طور پر پایہ تکمیل تک پہنچائیں گئے ۔ اگرچہ ابھی پاک چائنہ ورکنگ گروپ کی تشکیل کا عمل نہیں ہو سکا تاہم یہ عمل رواں سال جولائی میں مکمل ہو جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے ملک بھر کے چیمبر آف کامرس کے صدر اور ملک کے نامور بزنس ٹائیکون کے بلائے گئے ایک اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کیا ۔ یہ اجلاس آئندہ مالی سال کے 2015-16 کے پیش کئے جانے والے بجٹ اور پاک چائنہ راہداری کے منصوبوں پر عملدرآمد کے لئے اصلاحاتی تجویزات دینے کے لئے بلایا گیا تاکہ باہمی مشاورت سے اہم اقدامات پر عمل پیرا ہوا جا سکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.