پشاور، محکمہ آبپاشی کا مغو ی ملا زم با زیا ب ، اغواء کار گرفتار
منگل 26 مئی 2015 13:50
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) پشاور محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کے دوران دو روز قبل اغواء ہونے والے محکمہ آبپاشی کے ملازم آفتاب کو بازیاب کرا لیا ۔ اغواء کار سبحان کو گرفتار کر لیا گیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے محکمہ آبپاشی کے ملازم آفتاب کو بازیاب کراتے ہوئے اغوا کار سبحان کو گرفتار کر لیا ۔
ملزم سبحان نے دو روز قبل آفتاب کو اغوا کیا تھا اور 2 کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا تھا ۔ محکمہ انسداد ہشت گردی کے مطابق ملزم ، سبحان کا تعلق لوئر دیر سے ہے اور سبحان کے اس گروہ میں لڑکیاں بھی شامل ہیں ۔ جو نوجوانوں کو فون پر ورغلا کر انہیں اپنے جال میں پھنسا کر اپنے ساتھیوں کی مدد سے اغواء کرتی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.