حکومتی پالیسیوں سے کسان پریشان ہیں، گزشتہ سال کی فصلوں کا معاوضہ ابھی تک کسانوں کو نہیں ملا، مفاہمتی سیاست کا پارٹی کو نقصان جبکہ ملک کو فائدہ ہوا ،ہم صحیح اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں
پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ کی میڈیا سے بات چیت
منگل 26 مئی 2015 13:58
منڈی بہاؤالدین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء ) پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کسان پریشان ہیں، پچھلے سال کی فصلوں کا معاوضہ ابھی تک کسانوں کو نہیں ملا، مفاہمتی سیاست کا پارٹی کو نقصان جبکہ ملک کو فائدہ ہوا ،ہم صحیح اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔وہ منڈی بہاؤالدین میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں دورہ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ سیاست میں ٹانگیں کھینچنے کا عمل ہوتا تھا جو اب نہیں ہے ماضی میں پیپلزپارٹی کی حکومت کی ٹانگیں کھینچی گئیں پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو کے وژن کے مطابق مفاہمتی عمل لے کر چل رہے ہیں جس پر کارکن ہم سے ناراض ہیں۔مگر اب مفاہمتی عمل لوگوں کو سمجھ آنا شروع ہواچکا ہے اختلاف رائے کے ساتھ زندہ رہے گا ایک مہذب معاشرہ بن سکے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.