جمعیت علماء اسلام کی پارلیمنٹ میں نمائندگی نہ ہوتی توملک میں کفریہ نظام ہوتا،لطف الرحمٰن
منگل 26 مئی 2015 16:54
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) اپوزیشن لیڈرخیبرپختونخواہ اسمبلی مولانالطف الرحمن نے کہاہے کہ جمعیت علماء اسلام کی پارلیمنٹ میں نمائندگی نہ ہوتی توملک میں کفریہ نظام نافذ ہوتا۔پی ٹی آئی انتخابی جلسوں میں اپنامنشوربتانے کی بجائے علماء کرام کی تضحیک کررہی ہے۔کارکنان مشتعل ہیں لیکن قائدین کی طرف سے صبروتحمل کی ہدایت کے باعث خاموش ہیں۔
30مئی سہ فریقی اتحادکی کامیابی کادن ہوگا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے بلال آبادمریالی میں انتخابی جلسے میں مہمان خصوصی کی حیثیت میں کیا۔جلسے میں یونین کونسل مریالی کے امیدوارضلع ممبرملک اکرام ایسر‘امیدوارتحصیل ممبرملک فلک شیرمڈڈی‘بلال آبادویلفےئرسوسائٹی کے صدرقاری عبیداللہ‘نائب صدرمحمدفاروق‘جنرل سیکرٹری غفورشاہ اورعبدالغفارسمیت دیگرموجودتھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.