بہاولپور،142شکستہ حال اور پرانی عمارتوں سمیت صوبہ بھر کی3ہزار384عمارتوں کو انتہائی خطر ناک قرار
منگل 26 مئی 2015 22:13
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) بہاولپور ڈویژن کی142شکستہ حال اور پرانی عمارتوں سمیت صوبہ بھر کی3ہزار384عمارتوں کو انتہائی خطر ناک قرار دے دیا گیا ۔جس میں رہنے والے ہزاروں مکینوں کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں ۔
(جاری ہے)
خفیہ اداروں اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مرتب کی گئی رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق رہائشی، کمرشل انڈسٹریل اور ہر طرح کی ضرورت کے لئے زیر استعمال10سے100سال سے زائد پرانی عمارتوں کے متعلق رپورٹ مرتب کی گئی ہے۔حکومت پنجاب کوبھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق اگر ان عمارتوں کو مون سون سے پہلے مرمت یا گرایا نہ گیا توقیمتی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.