انگلش کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر سٹراس نے انگلش کو چ کے انتخاب میں تاریخ رقم کر دی
بدھ 27 مئی 2015 12:08
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2015ء) انگلش کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر اینڈریو سٹراس نے انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے انتخاب میں تاریخ رقم کر دی ۔انہوں نے سب کو نظر انداز کر کے تاریخ میں پہلی بار کسی آسٹریلوی کو انگلش ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔انگلش ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ سابق کینگرو بلے باز ٹریور بیلس جون میں ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔
(جاری ہے)
بیلس کو پیٹر مورس کی جگہ ذمہ داری دی گئی ہے ، ای سی بی نے ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مئی کے شروع میں مورس کو عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔
بیلس اس سے قبل 2007ء سے 2011ء تک سری لنکن ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں جبکہ 2014ء میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے عارضی طور پر ان کی خدمات حاصل کی تھیں،ٹریور بیلس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیم کا کوچ مقرر ہونا اعزاز کی بات ہے اور مجھے پورا یقین ہے کہ انگلش ٹیم کا مستقبل روشن ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.