سٹار آف سپنر سعید اجمل سری لنکا کے خلاف کرکٹ سیریز سے باہر
جمعہ 29 مئی 2015 12:43
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مئی۔2015ء) پی سی بی کے آفیشلز نے فیصلہ کیا ہے کہ سٹار آف سپنر سعید اجمل کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے زیر غور نہیں لایا جائے گا۔ بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں خراب کارکردگی کے بعد انہیں ڈومیسٹک اور کاؤنٹی میچز کھیلنے کی تلقین کی گئی تھی لہٰذا وہ آئی لینڈرز کیخلاف آئندہ سیریز سے غیر حاضر رہیں گے ۔ دوسری جانب سعید اجمل کا کہنا تھا کہ ان کا خود بھی سری لنکا کیخلاف سیریز کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، وہ انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کھیلنے کیلئے آئندہ ماہ کے اوائل میں انگلینڈ جائیں گے کیونکہ ذاتی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے مزید پریکٹس کرنی ہے ۔
اجمل کے مطابق انہیں سری لنکا کے خلاف سیریز میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے نظر انداز کرنے سے متعلق ان کا کہنا تھاکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ وہ خود سری لنکاکے خلاف سیریز کھیلنا نہیں چاہتے اور اپنی بالنگ میں بہتری ان کی اولین ترجیح ہے ، اس مقصد کیلئے مقررہ اہداف حاصل کرنے کے بعد دوبارہ قومی ٹیم کی جانب سے جلد ایکشن میں نظر آئیں گے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.