ملک کو نوے لاکھ رہائشی یونٹوں کی کمی کا سامنا ہے، گورنراسٹیٹ بینک
جمعہ 29 مئی 2015 14:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء)گورنراسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک کو نوے لاکھ مکانات کی کمی کا سامنا ہے جس کے لیے ہاوٴسنگ فنانس کی فراہمی یقینی بنانا ہو گی۔
(جاری ہے)
گورنرا سٹیٹ بینک آف پاکستان اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ اس وقت ہمیں نوے لاکھ رہائشی یونٹوں کی کمی کا سامنا ہے، ہر سال چھ لاکھ یونٹوں کی ضرورت ہوتی ہے لیکن صرف تین لاکھ یونٹ تعمیر ہوتے ہیں، اس طر ح مزید تین لاکھ یونٹوں کافرق بڑھ جاتا ہے۔
ہاوٴسنگ فنانس کو آئندہ دس برس میں جی ڈی پی کے دس فیصد تک پہنچانے کے لیے ہمیں ہر سال لگ بھگ تین لاکھ یونٹوں کی تعمیر کیلئے ہاوسنگ فنانس کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی۔واضع رہے کہ حکومت نے ایک جامع ہاوسنگ فنانس اسکیم کا اعلان کیا ہے جس میں ملک بھر کے کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے پانچ پانچ سو مکانات کے ہزار یونٹس کی تعمیر شامل ہےمزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.