ناقص حکومتی پالیسیوں اور عدم توجہ کے باعث ملک میں توانائی کابحران شدت اختیارکرچکا ہے‘سید وسیم اختر /نذیر احمد جنجوعہ
پانی کومحفوظ کرنے کیلئے اقدامات نہ کئے گئے توقوم کواس کاخمیازہ قحط سالی کی صورت میں بھگتنا پڑے گا‘جماعت اسلامی پنجاب
جمعہ 29 مئی 2015 18:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) پارلیمانی لیڈرصوبائی اسمبلی وامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختراورسیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے لوڈشیڈنگ میں ہوشربااضافہ پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ حکمرانوں کے6گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے تمام دعوے ہوا میں اڑگئے ہیں۔ملک میں اس وقت توانائی کابحران سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے۔
پیداوار13600میگاواٹ جبکہ طلب20ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرچکی ہے جس جے نتیجے میں شہری علاقوں میں12سے14اور دیہی علاقوں میں20گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ناقص حکومتی پالیسیوں اور عدم توجہ کی وجہ سے تھرمل یونٹس کی پیداوار2450میگاواٹ سے کم ہوکر1929میگاواٹ ہوچکی ہے۔انہوں نے کہاکہ پانی کے ذخائر تعمیر کرکے ہم توانائی بحران پرقابو پاسکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.