ملی یکجہتی کونسل کی مجلس عاملہ میں قائم کردہ کمیشنز کا اجلاس16 جون کو اسلام آباد میں ہوگا
پاک چین دوستی اور مضبوط ہوگی ، خطہ میں ترقی کے امکانات بڑھ گئے ہیں اس مرحلہ پر دشمن قوتیں ناکام ہوئی ہیں ‘لیاقت بلوچ
جمعہ 29 مئی 2015 21:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء ) جماعت اسلامی پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی مجلس عاملہ میں قائم کردہ خطبات جمعہ کمیشن ، مصالحتی کمیشن ،، علمی وتحقیقی کمیشن ، اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر عملدرآمد کمیشن کے اجلاس 16 جون کو اسلام آباد میں طلب کر لیے گے ہیں ۔
مولانا عبدالجلیل نقشبندی ،پیر سید محفوظ مشہدی ، حافظ عبدالرحمن مکی ، قاضی ظفر الحق کمیشنز کے چیئرمین شریک ہوں گے ۔اجلاس میں 27 رمضان المبارک یوم آزادی اور یوم القدس کے پروگراموں کی تفصیلات طے کی جائیں گی ۔ لیاقت بلو چ نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری پر قومی اتفاق رائے بڑا اہم اور مبارک فیصلہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.