نیویارک : آئس ہاکی میچ میں ٹامپا بے نے نیویارک رینجرز کو 0-2 سے شکست دے دی
ہفتہ 30 مئی 2015 14:45
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) نیویارک میں جاری آئس ہاکی لیگ کے میچ میں ٹامپا بے لائٹننگ کی ٹیم نے نیویارک رینجرز کو 0۔2 سے قابو کر کے سٹینلے کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
(جاری ہے)
امریکی شہر نیویارک میں کھیلے گئے آئس ہاکی لیگ میچ میں ٹامپا بے لائٹننگ کی ٹیم نے میزبان ٹیم نیویارک رینجرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں 2 گول سے مات دی۔ فاتح ٹیم کو 22 سالہ کیرئیر میں دوسری مرتبہ سٹینلے کپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے جہاں ان کا مقابلہ ہفتے کے روز انہیم، ڈکس اور شکاگو بلیک ہاکس کے درمیان ہونے والیمیچ کی فاتح ٹیم سے متوقع ہے۔ ‘
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.