ایبٹ آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
ہفتہ 30 مئی 2015 15:03
ایبٹ آباد ۔ 30مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) ضلع ایبٹ آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ایبٹ آباد کی 51یونین کونسلوں کے عوام اپنے نمائندوں کے چناؤ کیلئے حق رائے دیہی استعمال کررہے ہیں تاہم ہفتہ کی صبح ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بوئی کے پولنگ سٹیشن نمبر4میں تحریک انصاف اورمسلم لیگ(ن)کے کارکنوں میں تصادم کے باعث پولنگ کاسلسلہ روک دیا گیا۔
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 4ایبٹ آباد کے پولنگ سٹیشن میں بھی پریذائیڈنگ آفیسر اورووٹرز میں جھگڑا ہوا جس کے باعث اس پولنگ سٹیشن میں بھی پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔ ایبٹ آباد کی 51 یونین کونسلوں میں ضلع کونسل کیلئے 239 اور تحصیل کونسل کیلئے253 امیدواروں میں مقابلہ ہے۔، ضلع ایبٹ آباد کی جنرل نشستوں کیلئے 1903، خواتین کی نشستوں کیلئے 526، کسان کونسلرز کی نشستوں کیلئے 810، یوتھ کیلئے 729 جبکہ اقلیتی نشستوں کیلئے 23 امیدوارآمنے سامنے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.