اوکاڑہ ، مختلف واقعات میں چھ خواتین سمیت دس افراد زخمی
ہفتہ 30 مئی 2015 17:31
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) اوکاڑہ کے گرد و نواح میں چھ مختلف واقعات میں چھ خواتین سمیت دس افراد کو زخمی کر دیا گیا پولیس نے 38ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چک 27ٹو ایل کے رہائشی محمد اقبال پیدل اپنے رقبہ پر جا رہا تھا کہ بدر بشیر نے اپنے ایک ساتھی سمیت اس کا راستہ روک لیا اور زدوکوب کر نا شروع کر دیا ملزم کو رنج تھا کہ اقبال نے اس کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج کروایا تھا۔
نواحی گاؤں فتح پور کے رہائشی صدی احمد کے مطابق علی شیراورفلک شیر وغیر ہ چھ افراد ن ے دستی آلات سے حملہ کر کے اسے ،اس کی والدہ اور ماموں کو ذخمی کر دیا نواحی گاؤں چک 12جی ڈی میں سات افراد سعی،شہادت اور مہابت وغیرہ نے تشدد کانشانہ بنا کر راج بی بی اور اس کی والدہ کو زخمی کر دیا۔(جاری ہے)
نواحی گاؤں چک 16وان آر میں 12افراد مین،علی رضا وغیرہ نے دستی آلات سے محبوب عالم کے بیٹے اور بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا نواحی گاؤں مہروک کلان میں تین افراد اکرم رمضان اور عمران نے مدعی غلام محی الدین کی بیوی فیضاں بی بی کو تشدد کانشانہ بنا کر زخمی کر دیا نواحی قصبہ منڈی احمد آباد میں آٹھ افراد سرور،جاوید اور حارش وغیرہ نے کائنات بتول کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہو گئی پولیس مصروف تفتیش ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.