کیمرے کے سامنے کام کرنا آسان شائقین کے سامنے اپنے فن کا لوہا منوانا بہت مشکل ہے ‘ پلک رانا
پاکستانی اسٹیج فنکاروں کو صرف اپنے ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک بھی پذیرائی ملتی ہے‘ اداکارہ کی گفتگو
اتوار 31 مئی 2015 12:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء)اداکارہ پلک رانا نے کہا ہے کہ اسٹیج پر کام کرنا ہر فنکار کے بس کا روگ نہیں ،لائیو پرفارمنس دینے والے فنکار اس شعبے میں کبھی ناکام نہیں ہوتے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میری نظر میں اسٹیج کے سینئر فنکار اکیڈمی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
(جاری ہے)
پاکستانی اسٹیج فنکاروں کو صرف اپنے ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک بھی پذیرائی ملتی ہے جس سے ان میں مزید لگن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ کیمرے کے سامنے کام کرنا آسان ہے جبکہ شائقین کے سامنے اپنے فن کا لوہا منوانا بہت مشکل ہے جنہوں نے بغیر کسی تفریق کے فوری رسپانس دینا ہوتا ہے ۔ پلک رانا نے مزید کہا کہ اگر کسی فلم میں کام کی پیشکش ہوئی اور اس میں مجھے میرے کردار میں مارجن نظر آیا تو ضرور کام کرونگی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.