زمبابوے ٹیم کی بہادری اور جذبہ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ،صادق محمد
اتوار 31 مئی 2015 13:15
لاہور ۔(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے دو ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلنے کے لئے پاکستان آئی ہوئی زمبابوے کی ٹیم کی بہادری اور جذبہ کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے ،اس نے پوری دنیا کو بتایا دیا ہے کہ دہشت گرد کھیلوں کو شکست نہیں دے سکتے ۔
اتوار کو اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ زمبابوے ٹیم کی آمد سے کرکٹ کی جیت ہوئی ہے اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان آنے سے روکنے والے اور تنقید کرنے والے ناقدین کے منہ بند ہوئے ہیں۔صادق محمد نے کہاکہ پاکستان اور زمبابوے کے مابین دو ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے آفیشلز پاکستان نہیں بھیجے لیکن پھر بھی پاکستان میں میچوں کا انعقاد ہوا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.